جامعہ کراچی،اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب 24 اکتوبر کو ہوگی
گورنر سندھ وچانسلر جامعہ کراچی محمد زبیر مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ دیگر مقررین میں امریکی قونصل جنرل،آسٹریلوی اورکینیڈین ہائی کمشنر شامل ہیں
اتوار 22 اکتوبر 2017 18:30
(جاری ہے)
وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان صدارت کریں گے جبکہ گورنر سندھ وچانسلر جامعہ کراچی محمد زبیر مہمان خصوصی ہوں گے۔
کانفرنس میں قومی وبین الاقوامی ماہرین اقتصادیات ،اسکالرزاور سفارتکار شرکت کریں گے۔امریکی قونصل جنرل گریس شلٹن ،آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ،کینڈین ہائی کمشنر پیری جون کیلڈرووڈ،ڈین وڈائریکٹر آئی بی اے ڈاکٹر فرخ اقبال ،سابق ڈین وڈائریکٹر آئی بی اے اور سابق گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین ،وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اشرف ،مشیر حکومت سندھ وبلوچستان ڈاکٹر قیصر بنگالی کلیدی خطاب کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.