وہ جو کترا کے چلتا تھا میرے سائے سے، اب سنا ہے وہ میرے نقش قدم ڈھونڈ تا ہے

شہباز شریف عمران خان کیلئے ٹوئٹر پر شعر

اتوار اکتوبر 20:30

وہ جو کترا کے چلتا تھا میرے سائے سے، اب سنا ہے وہ میرے نقش قدم ڈھونڈ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اکتوبر2017ء) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پشاور میں میٹروبس سروس چلانے کے فیصلے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیلئے ایک شعر ٹویٹ کر دیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سوشل میڈیا پر شعر تحریر کیا ہے کہ وہ جو کترا کے چلتا تھا میرے سائے سے اب سنا ہے وہ میرے نقش قدم ڈھونڈ تا ہے۔

متعلقہ عنوان :