وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ایک ناکام وزیر اعلی ہیں ،ْشاہ محمود قریشی
اتوار 22 اکتوبر 2017 21:50
(جاری ہے)
دوسرے سوال میں ان کا کہنا تھا کہ جو شخص منچھر جھیل کی حفاظت کے لئے کیا اقدامات کئے گئی ایشا کے سب سے بڑی جھیل ہے جس سے لوگوں کوصاف پانی اور روزگار مہیا کرتی تھی لیکن آج یہ جھیل آلودہ ہو چکی ہے۔
تیسرے سوال میں ان کا کہنا تھاابھی تک کسان سے گنے کی فصل کیوں نہیں لی جارہی قانون کے مطابق15اکتوبر تک گنے کی ملز چل جانی چاہیے تھی ،لیکن حکومت اور ملزمالکان کی ملی بھگت سے اب تک کسانوں سے گنے کی فصل لینے کاآغاز نہیں کیا گیا،انہوں نے دعوی کیاکہ اس بار آپ کو گنے کی قیمت پچھلے سال کی قمیت سے کم ملے گی۔شاہ محمود قریشی کا چوتھے سوا ل میں کہنا تھ کہ گورک کی پہاڑیوں سے کوئی بھی فائدہ کیوں نہیں لیا جارہا گورک کی پہاڑیوں کی بلندی پانچ سے چھ ہزار فٹ تک ہے ،جن سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کیاجاسکتا ہے لیکن اس سے فائدہ نہیں لیا جا رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.