تحریک انصاف کی سندھ میں مہم شروع ہوچکی ہے ،روک سکو تو روک لو، سربراہ تحریک انصاف عمران خان
پیر 23 اکتوبر 2017 10:58
(جاری ہے)
سندھ کی پولیس زرداری اور فریال تالپور کیلیے استعمال ہورہی ہےسندھ کی پولیس ٹھیک ہوجائے تو سندھ کے عوام کا خوف ختم ہوجائے گا۔
تمام اداروں کی سربراہ انہوں نے لگائے ہوئے ہیں۔انکا مزیدکہنا تھا کہتحریک انصاف کی سندھ میں مہم شروع ہوچکی ہے ،روک سکو تو روک لو۔ ہم لوگوں کو تیار کررہے ہیں ، پیپلزپارٹی کو شکست ہوگی۔عوام کی امیدیں آزاد عدلیہ پر ہیں۔نااہل وزیراعظم 300 ارب روپے پاکستان سے باہر لےکر گیا اور ریاست کے وزیر اس نااہل شخص کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ملک کے وزیراعظم کہتے ہیں کہ میرا وزیراعظم وہ نااہل شخص ہے۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مشرف کو کوئی حق نہیں تھا کہ ملک کے پیسے چوری کرنے والوں کو این آر او دیتا۔ اب کسی قسم کے این آر او کو تسلیم نہیں کرے گی۔اب مک مکا اور ڈیل نہیں ہونے دینگے،کسی قسم کا این آر او تسلیم نہیں کرینگے۔ملک میں معاشی بحران عروج پر ہے حکومت نہیں چل رہی ۔ایم کیو ایم کا مستقبل تب ہے جب وہ خود کو بانی متحدہ سے الگ کرلے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.