لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی ، چینی باشندے سے 25 لاکھ سے زائد غیر ملکی کرنسی برآمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر اکتوبر 11:40

لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی ، چینی باشندے سے 25 لاکھ سے زائد غیر ملکی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اکتوبر 2017ء) : لاہور ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کی ۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی میں چینی باشندے سے غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ حکام کے مطابق برآمد کی گئی کرنسی کی مالیت 25 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ چینی باشندے سے برآمد ہوئی رقم ضبط کر کے چینی شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :