ڈی پی او ہری پور سید شہزاد ندیم بخاری ریفریشر کورس کیلئے آئندہ ماہ امریکہ جائیں گے
پیر 23 اکتوبر 2017 15:41
(جاری ہے)
مصدقہ ذرائع کے مطابق ضلعی پولیس آفیسر سید شہزاد ندیم بخاری پاکستان اور امریکہ کے مابین جدید ٹیکنالوجی کے تبادلہ کے معاہدہ کے تحت جاری کورس میں شرکت کیلئے اگلے ماہ دو ہفتہ کی خصوصی ٹریننگ ورکشاپ میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہو رہے ہیں۔
پاکستان اور امریکہ کے مختلف اداروں کے افسران کا مشترکہ کورس کافی عرصہ سے امریکہ میں جاری ہے۔ رواں سال ڈی پی او ہری پور سید شہزاد ندیم بخاری کا نام بھی متوقع لسٹ میںشامل ہے۔ قبل ازیں ہری پور سے ڈی پی او خرم رشید اور محمد علی گنڈاپور مذکورہ کورس میں شرکت سے واپسی پر ڈی پی او سے ڈی آئی جی پروموٹ ہو چکے ہیں، اب ہری پور سے سید شہزاد ندیم بخاری کی کورس میں متوقع شرکت کے بعد ان کی جلد پروموشن کے بھی قوی امکانات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.