کہا جاتا تھا کہ نیب وفات پاچکا، لیکن اب اچانک زندہ ہوگیا ہے، مریم نواز
پاک فوج ہماری حفاظت کی جنگ لڑرہی ہے،میرے الیکشن لڑنےاور ذمہ داری دینےکافیصلہ پارٹی کرےگی،جمہوری حکومت مدت پوری کریگی،نوازشریف کو نااہلی نے بہت فائدہ پہنچایا،عمران خان کی قسمت میں رونا دھونا ہی ہے۔میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 اکتوبر 2017 16:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پارٹی اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
شریف فیملی میں اختلافات کی باتیں تیس سال سے سنتی آرہی ہوں۔ اختلاف پیداکرنے کی کوشش کرنے والے مقاصدمیں کامیاب نہیں ہوں گے۔مریم نوازنے کہا کہ حمزہ شہبازسے کوئی اختلاف نہیں وہ میرے چھوٹے بھائی ہیں۔مسلم لیگ ن نوازشریف کی قیادت میں متحدہے اور رہے گی۔الزامات سے پہلے اور نااہلی کے بعد اب بھی نوازشریف ہی سیاست کامحورہیں۔انہوں نے کہاکہ اداروں کوایک دوسرے کااحترام کرناچاہیے۔پاک فوج ہماری حفاظت کی جنگ لڑرہی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ اپنی نوعیت کاپہلاکیس ہے جس کافیصلہ پہلے اور مقدمہ بعد میں چلایاگیا۔نااہلی پہلے ہوئی اور کیسزبعد میں چلائے گئے۔انہوں نے کہاکہ ثبوت وہ ڈھونڈرہے ہیں جن کوثبوت مل نہیں رہے۔مقدمہ پہلے چلاجبکہ ثبوت بعد میں ڈھونڈے جارہے ہیں۔مریم نے کہاکہ نیب مردہ ادارہ تھا لیکن اچانک زندہ ہوگیا۔نیب کے بارے میں کہاجارہاتھا کہ نیب وفات پاچکاہے۔نوازشریف کو نااہلی کے فیصلے نے بہت فائدہ پہنچایاہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی قسمت میں رونادھوناہی ہے۔کچھ لوگوں کی قسمت میں خوفزدہ ہوناور رونادھوناہی ہوتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.