چیئرمین عامر علی شاہ کی صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس
حج سسٹم کو شفاف بنانے کیلئے وزارت مذہبی امور تھرڈ پارٹی آڈٹ کرائے،قائمہ کمیٹی کی ہدایت
پیر 23 اکتوبر 2017 20:31
(جاری ہے)
کمیٹی نے متروکہ وقف املاک کے چیئرمین صدیق الفاروق سے کہا ہے کہ وہ مندروں اور گوردواروں کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دیں۔
کمیٹی نے کہا کہ وزارت مذہبی امور حج آپریشن کی تیاریاں جلد شروع کرے۔ اس موقع پر وزارت مذہبی امور کے سیکرٹری خالد مسعود چوہدری نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ وزارت نے چارٹرڈ اکائونٹنٹ فرم سے درخواستیں طلب کی ہیں کہ وہ ٹوور آپریٹرز کی جانچ پڑتال کرے۔ انہوں نے کہا کہ میرٹ پر اگلے سال سے اس رپورٹ کی روشنی میں کمیٹیوں کو کوٹہ دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.