نوازشریف پارٹی صدرہوں یا نہیں، الیکشن ان کی تصویر پرجیتا جائےگا،پرویزرشید
بےرحم غیرمنصفانہ بل منظورکرکے سینیٹ روایات کی خلاف ورزی کی گئی،یہ سب لوگ کیسے اورکس کیلئے یرغمال ہیں،فوجی عدالتوں کےقیام کی طرح آج بھی بوجھل دل ہے،نوازشریف کوالیکشن سے6 ماہ قبل نااہل کیا گیا۔سینیٹ میں اظہارخیال
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 اکتوبر 2017 19:42
(جاری ہے)
آج بےرحم اکثریت سے غیر منصفانہ بل منظور کرایا گیا۔ آج یہ سب لوگ کیسے یرغمال بنے، کس کے یرغمال بنے۔
انہوں نے کہا کہ بھٹوکو انتخاب سے پہلے احتساب کے نام پر پھانسی دی گئی۔ اسی طرح نواز شریف کوالیکشن سے6 ماہ قبل نااہل قرار دیا گیا۔ پرویز رشید نے کہا کہ نوازشریف پارٹی صدرہو یانہیں ان کی تصویر پر الیکشن جیتا جائے گا۔ سینیٹرپرویز رشید نے کہاکہ ایک بار پھرآمریت جیت گئی اور جمہوریت ہارگئی ہے۔نوازشریف کو الیکشن سے 6ماہ قبل دوناہل کرنے کابل منظورکروایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بل منظورکرکے سینیٹ کی روایات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ واضح رہے سینیٹ نے نااہل شخص کے سیاسی جماعت کے صدربننے کے خلاف بل منظورکرلیا،بل کے حق میں 49اور مخالفت میں 18ووٹ ڈالے گئے،وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے بل کی مخالفت کی۔ جبکہ اس سے دو ماہ قبل سینیٹ میں نااہل شخص کے سیاسی جماعت کے صدربننے کیلئے بل منظورکیا گیا تھا۔ جس کے باعث نوازشریف کودوبارہ مسلم لیگ ن نے پارٹی صدرمنتخب کرلیا تھا۔ لیکن اب ایک بار پھر سیینٹ میں نااہل شخص کے پارٹی صدر کی مخالفت میں بل منظورکرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.