لوگ فہیم اشرف کے بعد مجھے اور عبدالرزاق کو بھول جائیں گے، قومی ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود

پیر اکتوبر 20:08

لوگ فہیم اشرف کے بعد مجھے اور عبدالرزاق کو بھول جائیں گے، قومی ٹیم کے ..
شارجہ:(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017) پاکستانی ٹیم کے باولنگ کوچ اظہر محمود نے شارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئے ٹیلنٹ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی لوگ فہیم اشرف کو دیکھنے کے بعد مجھے اور عبدالرزاق کو بھول جائینگے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اظہر محمود نے مزید کہا کہ پاکستان کو بہت دیر بعد کافی اچھا آل راؤنڈر ملا ہے تاہم فیم احمد پاکستان کا نام اور پاکستانی کرکٹ کو مزید آگے لیکر جانے میں اہم کردار ادا کرینگے۔