تعمیر وطن سکول ہرنائی بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی

پیر 23 اکتوبر 2017 21:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2017ء) تعمیر وطن سکول ہرنائی بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے ایوان کو آگاہ کیا کہ تعمیر وطن سکول ہرنائی بلوچستان کے طلباء اور اساتذہ کا وفد ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کرنے کے لئے مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں جس پر ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :