جیکب آباد میں کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 23 اکتوبر 2017 21:48

جیکب آباد میں کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
جیکب آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اکتوبر۔2017ء) جیکب آباد میں کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر جیکب آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

جیکب آباد میں ایک کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کو انتہائی تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کروایا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کی جانب سے بچی کی جان بچانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔