بلوچستان پولیس میں تقر یا ں و تبادلے

پیر اکتوبر 22:01

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء) بلوچستان پولیس میں تقر یا ں و تبادلے ،تفصیلا ت کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصار ی نے ایس پی مانیٹرنگ سپیشل برانچ بلوچستان زاہد حسین آفاق کا تبا دلہ کر کے انہیں سی پی او رپورٹ کر نے کی ہدایت کردی ،جبکہ اے آئی جی ویلفیئر حنیف بلوچ کا تبادلہ کر کے انہیں ایس پی مانیٹرنگ سپیشل برانچ اور اے آئی جی ڈولپمنٹ وزیرخان ناصر کو اے آئی جی ویلفیئر کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کردئیے ،تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :