سموگ کے خطرے کے باعث پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ 1 گھنٹہ پہلے کروانے کا فیصلہ

پیر اکتوبر 22:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2017ء) سموگ کے خطرے کے باعث پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ 1 گھنٹہ پہلے کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا، لاہور میں 1 روز قبل سے سموگ شروع ہو گئی ہے، پی سی بی ذرائع کے مطابق سموگ کے پیش نظر 29 اکتوبر کا میچ 6 بجے شروع کیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :