آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی

muhammad ali محمد علی پیر 23 اکتوبر 2017 22:39

آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا ..
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اکتوبر۔2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم اس حوالے سے حساس اداروں نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی کال بھی ریکارڈ کر لی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن آصف زرداری اور فریال تالپور کے جرائم کے گواہ بن سکتے ہیں اسی لیے انہیں قتل کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔