خیبرپختونخوا سائیکلنگ چیمپئن شپ پشاور نے 91 پوائنٹس کے ساتھ جیت لی
پیر 23 اکتوبر 2017 22:40
(جاری ہے)
آخری روز سکریچ روڈ ریس میں پشاور کے سلیم نے 23:52 ٹائم کے ساتھ گولڈ میڈل ، مردان کے عمر فاروق نے 25:01 ٹائم کے ساتھ سلور میڈل اور پشاور کے عبدالله نے 25:02 ٹائم کے ساتھ برائونزمیڈل حاصل کیا ۔
انفرادی ٹائم ٹرائلز میں تنزیل احمد پشاور نے 18;24 ٹائم کے ساتھ گولڈ میڈل ، خالد خان 19:15 ٹائم کے ساتھ سلور میڈل، سوات کے آفتاب احمد 20:15 ٹائم کے ساتھ برائونز میڈل حاصل کیا،اسی طرح ٹیم ٹائم ٹرائل ایونٹ میں پشاور 19:23 ٹائم کے ساتھ گولڈ، سوات 20:29 ٹائم کے ساتھ سلور میڈل ،مردان 21:49 ٹائم کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی ہے، اسی طرح مجموعی طور پر پشاورڈویژن نے 91 پوائنٹس کے ساتھ پہلی ، ملاکنڈ ڈویژن نے 46 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ، مردان ڈویژن نے 28 پوائنٹس کے ساتھ تیسری ، ڈی آئی خان نے 12 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، ہزارہ 7 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں اور کوہاٹ چار پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہی ، ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل جنیدخان نے سائیکلنگ کے فروغ اور ترقی کیلئے دس کروڑروپے لاگت سے نئے سائیکلنگ ویلو ڈرم کا اعلان اورساتھ ہی خیبرپختونخوامیں سائکلنگ اکیڈمی کے قیام کی بھی منظوری دیدی۔جنیدخا ن نے کہاہے کہ ٹیلنٹ کو کبھی ضائع نہیںکریں گے مختلف کھیلوںکے کھلاڑیوں کیلئے جدیدطرزسہولیات فراہم کی جارہی ہے چاہے وہ انڈورہویاآئوٹ ڈور ہو،انہوںنے کہاکہ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی کارکردگی قابل تعریف ہے،ہماری کوشش ہے کہ ہر ایسوسی ایشن کی کارکردگی کو جانچ کر انہیںمناسب سہولیات بہم پہنچایا چائے،ڈائریکٹر یوتھ افیئرزاسفندیار خان نے کہاکہ جب سے خیبرپختونخوا میں یوتھ پالیسی کی نفاذ ہوچکا ہے اسکے بعد صوبے میںبڑی تبدیلی لائی جارہی ہے ،نوجوانوںکی غیرنصابی سرگرمیوں میںتیزی لانے اورانکی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے یوتھ ڈائریکٹوریٹ بڑے اقدامات اٹھائے جارہے ہیںجس میںنیشنل سطح پر دسمبر کے مہینے میں میگایوتھ کارنیوال اور انٹرنیشنل میراتھن ریس قابل ذکرہے، انہوںنے کہا کہ اب وہ وقت گزر گیا جب نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نظرانداز کیا جاتا تھا اب مستقبل قریب میں متعدد منصوبے لائے جارہے ہیں جسکے تحت صوبے کے تمام میل فی میل نوجوانوں کو انکی صلاحیتوںکی بنیاد پر حوصلہ افزائی کی جائیگی اورنقدانعامات بھی دیئے جایئیںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.