Live Updates

عمران خان نے رابطوں میں رہنے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی تعداد بتا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 نومبر 2017 11:29

عمران خان نے رابطوں میں رہنے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی تعداد بتا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 نومبر 2017ء) :نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو د یتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ہمارے ساتھ رابطوں میں ہیں ۔

(جاری ہے)

جس پر اینکر نے سوال کیا کہ کتنے لوگ رابطے ہیں ؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کچھ نہیں کافی لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ کیونکہ مسلم لیگ ن کوئی جماعت نہیں ہے۔ اس میں موجود تمام لوگ اپنے مفاد کی خاطر متحد ہیں۔ لیکن اب انہیں بھی معلوم ہے کہ ان کا نواز شریف کے ساتھ انٹرسٹ نہیں رہا۔ لہٰذا وہ رابطے کر رہے ہیں۔ عمران خان نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :