سینیٹر خوش بخت شجاعت نے رضا ربانی کو ’’سینٹ کے سلطان‘‘ کا خطاب دے دیا

پیر 6 نومبر 2017 21:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2017ء) ایم کیو ایم کی سینیٹر خوش بخت شجاعت نے چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کو ’’سینٹ کے سلطان‘‘ کا خطاب دے دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں ریاستی اداروں کے کردار پر بحث کے دورا ن سینیٹر خوش بخت شجاعت نے چیئرمین سینٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سینٹ کے سلطان ہیں۔

متعلقہ عنوان :