سینیٹر خوش بخت شجاعت کا چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کو ’’سینٹ کے سلطان‘‘ کا خطاب

پیر 6 نومبر 2017 21:40

سینیٹر خوش بخت شجاعت کا چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کو ’’سینٹ کے سلطان‘‘ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2017ء) ایم کیو ایم کی سینیٹر خوش بخت شجاعت نے چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کو ’’سینٹ کے سلطان‘‘ کا خطاب دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں ریاستی اداروں کے کردار پر بحث کے دوران انہوں نے چیئرمین سینٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سینٹ کے سلطان ہیں۔

متعلقہ عنوان :