وزراء کو اپنے متعلقہ معاملات کا جواب دینے کے لئے ایوان میں موجود ہونا چاہیے، رضا ربانی

منگل 7 نومبر 2017 19:27

وزراء کو اپنے متعلقہ معاملات کا جواب دینے کے لئے ایوان میں موجود ہونا ..
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2017ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وزراء کو اپنے متعلقہ معاملات کا جواب دینے کے لئے ایوان میں موجود ہونا چاہیے ۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد سے دریافت کیا کہ اس وقت بعض وزراء ایجنڈے میں شامل اپنی وزارت سے متعلقہ معاملات پر جواب دینے کے لئے موجود نہیں ہیں جس پر شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ اگر کوئی وزیر ایوان کی کارروائی میں شامل نہیں ہو سکتا تو انہیں اس حوالے سے پیشگی آگاہ کرنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :