سینیٹ میں قائد حز ب اختلاف سینیٹرچوہدری اعتزاز احسن کا پولینڈ کے پارلیمانی وفد کے اعزاز میں

عشائیہ،چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی ، اراکین سینیٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کی

منگل 7 نومبر 2017 22:53

سینیٹ میں قائد حز ب اختلاف سینیٹرچوہدری اعتزاز احسن کا پولینڈ کے پارلیمانی ..
اسلام آباد۔7 نومبر(اے پی پی( سینیٹ میں قائد حز ب اختلاف سینیٹرچوہدری اعتزاز احسن نے پاکستان کے چار روزہ دورے پر آئے ہوئے پولینڈ کے پارلیمانی وفد کے اعزاز میں منگل کو یہاںمقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا۔

(جاری ہے)

جس میں چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی ، اراکین سینیٹ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پولینڈ کا وفد پولینڈ کی سینیٹ کے مارشل کی سربراہی میں پاکستان کے دورے پر ہے۔