Live Updates

ممتاز بھٹو کی سیاسی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کو تحریک انصاف میں ضم کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 نومبر 2017 18:59

ممتاز بھٹو کی سیاسی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کو تحریک انصاف میں ضم کر دیا ..
کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 نومبر2017ء) ممتاز بھٹو کی سیاسی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کو تحریک انصاف میں ضم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو سندھ کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ملا ہے۔

(جاری ہے)

ممتاز بھٹو کی سیاسی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کو تحریک انصاف میں ضم کر دیا گیا ہے۔ سندھ نیشنل فرنٹ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان شاہ محمود قریشی اور ممتاز بھٹو نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات