کراچی ،ْصوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

منگل نومبر 13:41

کراچی ،ْصوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کو وزیر اعلیٰ ہائوس میں ہوگا اجلاس میں وزیرداخلہ سندھ سہیل انورخان سیال، کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد مرزا،ڈی جی رینجرزمیجرجنرل محمدسعید،آئی جی سندھ اللہ ڈنوخواجہ، سیکرٹری محکمہ داخلہ حکومت سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :