وزیر دفاع 3روزہ دورے پر کینیڈا پہنچ گئے
انجینئر خرم دستگیر خان اقوام متحدہ کے قیام امن کی دفاعی وزراتی کا نفر نس میں پاکستان کی نما ئند گی کریں گے
منگل 14 نومبر 2017 16:04
(جاری ہے)
وزیر دفاع اقوام متحدہ کے قیام امن آپرشیز میں ’’ سمارٹ پلیج ‘‘پر خطا ب کریں گے ۔ اور بعد میں اجلاس کے مر کزی خیال ’’ابتدائی انتباہ اور تعیناتی ‘‘ پر در پیش چیلنجز پر پاکستان کے نظریات اور تجاویز پیش کر یں گے ۔
خرم دستگیر خان اپنے بین الا قوامی ہم منصبوں سے دو طر فہ باہمی تعلقات پر ملا قا تیں بھی کریں گے ۔ پاکستان اقوام متحدہ کے قیام امن میں اپنی افواج کے ذریعے شرکت کرنے والا ایک اہم ملک ہے جس نے اقوام متحدہ کے 10مختلف مشنز میں 6000افواج تعینات کی اور 1960 سے پاکستان 180,000 افواج کو اقوام متحدہ کے 45 مشنز پر دنیا کے 28 مختلف ممالک میں بھیج چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.