مردم شماری کے نتائج پر اعتراض ، کچھ بلاکس میں دوبارہ مردم شماری کرائی جائے، وزیراطلاعات سندھ
منگل 14 نومبر 2017 16:24
(جاری ہے)
کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مردم شماری کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے،ہمیں نتائج پر اعتراض ہے،اس کا حل یہی ہے کہ کچھ بلاکس میں دوبارہ مردم شماری کرائی جائے۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس میں ڈی جی رینجرز کی بات میں اعتراض والی کوئی بات نہیںہے،،ڈی جی رینجرز نے امن کے لیے بہترین کام کیا،ڈپٹی اسپیکر شہلارضا کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ شہلارضا کے خلاف عدم اعتماد کو دیکھ لیں گے،دو کے سوا کسی رکن نے شہلارضا کیخلاف احتجاج میں ساتھ نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.