اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی احتساب عدالت میں کارروائی پر حکم امتناعی جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی
میاں محمد ندیم منگل 14 نومبر 2017 17:24
(جاری ہے)
نواز شریف کے وکیل نے کہا کہ ریفرنسز میں 9 میں سے 6 گواہان مشترک ہے اور تین الگ الگ ریفرنس سے میرے موکل کے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں، میں عدالت سے اپنا بنیادی حق مانگ رہا ہو کہ نیب ایک نیا ریفرنس دائر کرے جس میں ایک ہی دفعہ فرد جرم عائد ہو، احتساب عدالت نے جلد بازی میں فیصلہ کیا اور تینوں ریفرنسز میں کہیں نہیں لکھا کہ شریف فیملی نے کرپشن کی ہے۔
قبل ازیں سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ نوازشریف کے وکیل اعظم تارڑ نے درخواست دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیارکیا گیا کہ احتساب عدالت نے جلد بازی میں فیصلہ دیا ہے اور ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں درج وجوہات کو زیر غور نہیں لایا گیا۔ درخواست گزار نے 3 ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قراردینے اور اپیل آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا بھی کی جس پر عدالت نے نواز شریف کی ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے بنچ تشکیل دیا۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے نواز شریف کی تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.