بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری آ گئی ،تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کی جائے گی

منگل 14 نومبر 2017 19:03

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری آ گئی ،تیسری کیموتھراپی آئندہ ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیت میں بہتری آ گئی ،تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کی جائے گی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا گھر پر باقاعدگی سے علاج ہو رہا ہے، ان کی تیسری کیموتھراپی آئندہ ہفتے کی جائے گی، دوسری کیمو تھراپی کے بعد ان کی طبیعت بہتر ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :