قوم کسی بھی بیرونی جارحیت سے نمٹنے کیلئے متحد ہے

کیپٹن جنید کی شہادت رائیگاں نہیں جائی گی،وزیر داخلہ احسن اقبال

منگل نومبر 19:26

قوم کسی بھی بیرونی جارحیت سے نمٹنے کیلئے متحد ہے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم کسی بھی بیرونی جارحیت سے نمٹنے کیلئے متحد ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے منگل کو کیپٹن جنید حفیظ شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع پر کہی۔ انہوں نے شہید کیپٹن کے اعلی ٰ درجات کیلئے دعا کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ کیپٹن جنید کی شہادت رائیگاں نہیں جائی گی۔

متعلقہ عنوان :