گورنرخیبرپختونخواکا سینئرصحافی کی وفات پر اظہارتعزیت

منگل نومبر 19:43

گورنرخیبرپختونخواکا سینئرصحافی کی وفات پر اظہارتعزیت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء)گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے سینئر صحافی حبیب الرحمن کی وفات پردلی دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی پیغام میں گورنرنے مرحوم کے صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبروحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق کیلئے دعاکی ہے۔