صدر ممنون حسین سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی رسمی ملاقات

کارکردگی بارے آگاہ کیا،احتساب سب کے لئے کی پالیسی کا اعادہ کیا ،مختلف اہم کیسز پر پیشرفت کے حوالے سے بھی بریفنگ

منگل 14 نومبر 2017 20:15

صدر ممنون حسین سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی عہدہ سنبھالنے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2017ء) صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی رسمی ملاقات کی اور نیب کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا ۔

(جاری ہے)

چیئرمین نیب نے احتساب سب کے لئے کی پالیسی کا اعادہ کیا اور مختلف اہم کیسز پر پیشرفت کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :