وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی و کالم نگار حبیب الرحمن کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 14 نومبر 2017 20:21

وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی و کالم نگار حبیب الرحمن کے انتقال پر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی و کالم نگار حبیب الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :