سموگ کا بالآخر خاتمہ، لاہوریوں اور اہل پنجاب کیلئے خوشخبری

منگل 14 نومبر 2017 20:00

سموگ کا بالآخر خاتمہ، لاہوریوں اور اہل پنجاب کیلئے خوشخبری
لاہور: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) لاہور میں ابررحمت برسنے کے باعث شہر میں جاری اسموگ اور دھند میں واضح کمی کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محکمہ موسمیات کی جانب سے نوید سنائی گئی تھی کہ لاہور میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے تاہم آج بارش کے باعث لاہور میں شہریوں نے سکھ کا سانس لیا جبکہ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی بھی کہ ہے کہ ٓئندہ ایک سے دو روز میں اسموگ میں واضح کمی ہوگی۔