سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی میاں منیر کی رہائش گاہ آمد، (کل )احتساب عدالت پیش ہونگے

منگل نومبر 20:45

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی میاں منیر کی رہائش گاہ آمد، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شرزیف اپنی صاحبزادی مریم نواز میاں منیر کی رہائش گاہ اسلام آباد پہنچے، نواز شریف اور مریم نواز کو( کل ) احتساب عدالت نے طلب کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو سابق وزیراعظم نواز شرزیف اپنی صاحبزادی مریم نواز میاں منیر کی رہائش گاہ اسلام آباد پہنچے، نواز شریف اور مریم نواز کو احتساب عدالت نے طلب کر رکھا ہے۔ (اح)