وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس،
وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا پنجاب حکومت نے 17 لاکھ سے زائد خاندانوں کو بلا سود قرضے دیئے ، شہباز شریف بلاسود قرضوں کی فراہمی کے اس عظیم پروگرام کے تحت لاکھوں خاندان قرضے حاصل کر کے آج باعزت روز گار کما رہے ہیں شفافیت او رمیرٹ ’’وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم‘‘ کا طرہ ا متیاز ہے یہ سکیم اب ایک تحریک بن چکی ہے وزیر اعلی پنجاب کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب
منگل 14 نومبر 2017 20:48
(جاری ہے)
96فیصد ہے جبکہ رواں مالی سال ’’وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم‘‘کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لئے مزید2ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہی-وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے یہ بات منگل کو ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں ’’وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم‘‘پرپیشرفت کا جائزہ لیا گیا-وزیر اعلی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاسود قرضوں کی فراہمی کے اس عظیم پروگرام کے تحت لاکھوں خاندان قرضے حاصل کر کے آج باعزت روز گار کما رہے ہیں- شفافیت او رمیرٹ ’’وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم‘‘ کا طرہ ا متیاز ہے اوریہ سکیم اب ایک تحریک بن چکی ہی-انہوںنے کہا کہ غریب اور امیر کے درمیان خلیج کم کرنے کایہ شاندار پروگرام ہے اوردنیا کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا سب سے بڑا پروگرام ہی-اس سکیم کے لئے کام کرنے والے دین اور دنیا دونوں کما رہے ہیں-انہوںنے کہا کہ غریب عوام اور محروم معیشت طبقات کے معیار زندگی کوبلند کرنے کے لئے ایسے فلاحی پروگرام جاری رہیں گی-’’اخوت‘‘ کے سربراہ ڈاکٹر ا مجد ثاقب نے ’’وزیراعلی پنجاب خود روزگار سکیم‘‘کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کے پروگرام پر بریفنگ دی-صوبائی وزیر شیخ علائوالدین ،ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان،چیف سیکرٹری ، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلی حکام نے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی جبکہ صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشااسلام آباد سے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئیں-
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال کا نیا انکشاف
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ
-
وزیرداخلہ کی زیرصدارت نادرا ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پرحملہ آور ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
پی ٹی آئی نے ججز ہراسگی کا ذمہ دار جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دیدیا
-
طوفانی بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا 22 اپریل کو’’ارتھ ڈے‘‘2024 کے موقع پر اہم ماحول دوست اقدامات کا فیصلہ
-
چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک کی ملاقات،آئی ایس پی آر
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.