سی سی آئی میٹنگ میں تمام صوبائی اور وفاقی حکومت نے دوبارہ حلقہ بندیوں پر اتفاق کیا،شہباز شریف

مقررہ وقت پر الیکشن کروانے پر بھی اتفاق ہوا،ٹوئٹ

منگل 14 نومبر 2017 20:49

سی سی آئی میٹنگ میں تمام صوبائی اور وفاقی حکومت نے دوبارہ حلقہ بندیوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے ایک ٹویٹ میں سی سی آئی میٹنگ سے متعلق کہا ہے کہ تمام صوبائی اور وفاقی حکومت نے دوبارہ حلقہ بندیوں پر اتفاق کیا، میٹنگ میں مقررہ وقت پر الیکشن کروانے پر بھی اتفاق ہوا، تعاون اور اتفاق رائے مضبوط پاکستان کا راستہ ہے، انہوں نے کہا کہ آج سبق ملا ہے کہ ہم مل کر پیچیدہ معاملات بھی حل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :