پاکستان کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں قبل از وقت برفباری کے آغاز کی پیشن گوئی

muhammad ali محمد علی منگل 14 نومبر 2017 20:14

پاکستان کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں قبل از وقت برفباری کے آغاز کی ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 نومبر2017ء) پاکستان کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں قبل از وقت برفباری کے آغاز کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

بارش کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری ہے۔ اس حوالے سے اب محکمہ موسمیات نے ایک اور پیشن گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پاکستان کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں قبل از وقت برفباری کے آغاز کی پیشن گوئی کی ہے۔ برفباری کا آغاز ایک سے دو روز میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :