دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کے وجود کوختم نہیں کرسکتی،جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف کا دورہ منگلاکور،تربیتی مشقوں کامعائنہ ،ملکی مفادکیلئے قوم اوراداروں کومربوط اندازمیں کام کرناہوگا،مغربی سرحد پرکےفرائض کے باوجودروائتی خطرے کونظراندازنہیں کرسکتے،طویل سفرکے بعدچیلنجزپرقابوپاچکے ہیں۔آرمی چیف کاخطاب
ثنااللہ ناگرہ منگل 14 نومبر 2017 20:17
(جاری ہے)
خطرات کے پیش نظراعلیٰ تربیتی معیاراور آپریشنل تیاریاں ناگزیرہیں۔آرمی چیف نے اپنے خطاب میں قائداعظم محمد علی جناح کے اقوال کاحوالہ بھی دیا۔
جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاکہ دنیاکی کوئی طاقت پاکستان کے وجودکوختم نہیں کرسکتی۔ ملکی مفادکیلئے قوم اور اداروں کومربوط اندازمیں کام کرناہوگا۔قومی ترقی کیلئے صرف اور صرف عزم صمیم اور اتحاد ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ قوم اور ریاستی ادارے ملکی مفادمیں متحدہوکرکام کرتے رہیں گے۔طویل سفرکے بعدچیلنجزپرقابوپاچکے ہیں۔انشاء اللہ جلدپاکستان اقوام عالم کے صف اول کے ممالک میں شامل ہوگا۔منگلا کور میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاکورکمانڈرمنگلالیفٹیننٹ جنرل اظہرصالح نے استقبال کیا۔اس موقع پرڈی آئی جی ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمن بھی موجودتھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.