میو ہسپتال کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کا باقاعدہ آغاز عوامی حلقے میں خوش آئند اور لائق تحسین قرار
میوہسپتال کو اپنے اصل تاریخی رنگ و روپ میں بحال کرنے کا منصوبہ تکمیل کی جانب کامیابی سے رواں دواں
محمد علی منگل 14 نومبر 2017 21:20
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے حکم مطابق میو ہسپتال کی قدیم عمارت کے خستہ حال وارڈوں، برآمدوں اور کوریڈورز کی تعمیر و مرمت اور تزئن و آرائش کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔جبکہ میو ہسپتال کا استقبالیہ اور مرکزی لابی کی تعمیرومرمت کا کام مکمل بھی کر لیا گیا ہے ۔ اس مقصد کے لئے فرینڈز آف میوہسپتال نے یہ ذمہ داری اٹھا لی ہے ۔ اس منصوبے پر ابتدائی طور پر 22 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ پہلے مرحلہ میں ویسٹ سرجیکل وارڈ سے ترقیاتی کام کا آغا کر دیا گیا ہے ۔ میو ہسپتال کی پرانی عمارت کے وارڈز، برآمدوں اور راہداریوں کی خستہ حالت کے پیش نظر فرینڈزآف میو ہسپتال نے ویسٹ سرجیکل، ویسٹ میڈیکل وارڈز،ساوتھ سرجیکل، ساوتھ میڈیکل میڈیکل، نارتھ سرجیکل اور نارتھ میڈیکل وارڈز کے علاوہ برآمدوں، کوریڈورز اور واش روسز کی عمارتوں کے کام کا بھی جلد آغاز کر دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں 385بستروں پر مشتمل سرجیکل ٹاورتکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
Lahore’s 147-year-old Mayo hospital is getting restored and some parts of it have already been revamped.
— Govt Of The Punjab (@GovtOfPunjab) November 13, 2017
Main building's reception & main lobby revamped. pic.twitter.com/ZMbgOOQMnf
مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.