پیرمہرعلی شاہ کاعرس 18نومبرکوہوگا

بدھ 15 نومبر 2017 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء)پیرمہرعلی شاہ کاسالانہ عرس ہفتہ 18نومبرچاچامرتضیٰ چشتی گولڑوی کی رہائش گاہ واقع(برسات)چوک ناصرخان پشاورشہرمیں منایاجارہاہے ۔

(جاری ہے)

قوال غلام سروروشفقت سروروہمنواگلہائے عقیدت پیش کریں گے ۔بعدازنمازمغرب ختم غوثیہ شریف وختم خواجگان ونعت خوانی اور بعدازنمازعشاء محفل سماع ، درودسلام ودعااورلنگرتقسیم ہوگاتمام عاشقان اولیاء کرام سے شرکت کی استدعاکی گئی ہے ۔