انجینئرنگ یونیورسٹی کانووکیشن 2017ء کی تیاری شروع

بدھ 15 نومبر 2017 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2017ء)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورنے کانووکیشن 2017ء کیلئے تیاریاں شروع کردیں اس سلسلے میں آرگنائزنگ کمیٹی کااجلاس یونیورسٹی کانفرنس ہال میںمنعقدہواجس کی صدارت انجینئرپروفیسرڈاکٹرنورمحمد،پرووائس چانسلریوای ٹی پشاورنے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کانووکیشن کے حوالے سے مختلف امورکاجائزہ لیاگیااورتمام امورکیلئے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں اجلاس میںکنٹرول امتحانات محمدہارون ،چیئرمین اورسنٹرل فیکلٹی ودیگرنے شرکت کی۔