آفاق احمد کاجیل سے رہا ئی کے بعد پہلی مرتبہ حیدرآبادکا دورہ

جمعرات 16 نومبر 2017 21:42

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2017ء) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے جیل سے رہا ئی کے بعد پہلی مرتبہ حیدرآبادکا دورہ کیا انہوں نے چند سال قبل دہشت گردوں کے ہاتھوں جاں بحق ہو نے والے اپنے ساتھیوں کے گھروں پر جاکر تعزیت کی، وہ ریاض قریشی ، سعید انصاری اور دیگر کے گھروں پر بھی گئے جبکہ کوہ نور چوک پر اپنے ذونل آفس کے باہر کارکنوں سے خطاب بھی کیا ایم کیو ایم کے کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :