سینیٹ میں باجوڑ ایجنسی، کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعہ 17 نومبر 2017 14:42

سینیٹ میں باجوڑ ایجنسی، کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2017ء) سینٹ میں باجوڑ ایجنسی، کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اجلاس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ہدایت پر ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے فاتحہ خوانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :