بیرونی قرضے سے متعلق غلط اعداد و شمار پیش کئے جا رہے ہیں،
حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ملکی معیشت بہتر ہوئی ہے، جی ڈی پی کی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے، امن و امان برقرار رکھنا اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے، بڑی صنعتوں کی شرح میں ترقی سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے وزیر مملکت برائے تعلیم و تربیت بلیغ الرحمان کا سینیٹ میں تحریک التواء پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہار خیال
جمعہ 17 نومبر 2017 14:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بیرونی قرضے سے متعلق غلط اعداد و شمار پیش کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت ترقی کر رہی ہے اور شرح نمو میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو 5.28 فیصد رہی۔ 2017-18ء میں اس میں مزید بہتری کا امکان ہے۔ مالی خسارہ میں بھی کمی ہوئی ہے۔ پی ایس ڈی پی میں وفاقی اخراجات کا حصہ 18 فیصد ہے۔ دفاع پر 21 فیصد رقم خرچ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت امن و امان برقرار رکھنے اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہی ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے فروغ سے معیشت مزید مستحکم ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.