دائود ابراہیم کی کی جائیداد نیلامی ، 1993جیسے دھماکوں کی دھمکی

ممبئی میں عثمان چوہدری نامی شخص کا نجی چینل کے رپورٹر کوفون دھمکی دے ڈالی

جمعہ نومبر 15:41

دائود ابراہیم کی کی جائیداد نیلامی ، 1993جیسے دھماکوں کی دھمکی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2017ء) جنوبی ممبئی میں واقع داود ابراہیم کی تین جائدادوں کی 11کروڑ میں نیلامی کے بعد ڈی کمپنی نے کوئی خاص دلچسپی نہیں دکھائی جو کہ حیرت انگیز بات تھی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی پولیس کا سکون اسوقت غارت ہوگیا جب عثمان چوہدری نامی شخص نے ایک نجی چینل کے رپورٹر کو موبائل پر دھمکی دی کہ اگر اس جائداد پر قبضہ کیا گیا تو شہر میں 1993ء جیسے بم دھماکے کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :