راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سڑک کے بیچوں بیچ پڑے کوڑا دان حادثات اور ٹریفک جام کا سبب بننے لگے
جمعہ 17 نومبر 2017 15:54
(جاری ہے)
ان کوڑے دانوں کو سڑک کے سائیڈ پر رکھنے کی واضح ہدایات کے باوجود عملہ صفائی انہیں خالی کرنے کے بعد سڑک کے وسط میں ہی رہنے دیتا ہے اور وہاں سے ہٹانے کی زحمت گوارا نہیں کرتا جس کی وجہ سے ٹریفک روانی بری طرح متاثر ہو تی ہے جبکہ سڑک کے درمیان پڑے ان کوڑے دانوں کے باعث رات کے اوقات میں متعدد حادثات بھی رونماء ہو چکے ہیں ۔
شہریوں نے مطالبہ کیاکہ عملہ صفائی کو پابند کیاجائے کہ ان کوڑے دانوں کو مخصوص حد سے آگے نہ رکھا جائے ۔اس ضمن میں ایم ڈی آر ڈبلیو ایم سی رضوان شیر دل سے متعدد بار رابطہ کیا گیا تاھم موصوف نے فون اٹینڈ نہیں کیا ۔دیگر متعدد یوسیز کے مکینوں نے بھی اسی طرح کی شکایات کا اظہار کیاہے اور بتایاکہ گذشتہ شب بھی چکری روڈ پر ان کوڑے دانوں کی وجہ سے حادثات ہوئے لہذا یہ کوڑے دان مخصوص حد تک رکھنے کی ہدایات پر عمل کیاجانا چاہیے۔شہریوں نے مزید بتایاکہ یہ کوڑے دان شہری و دیہی یوسیز میں یکساں نقصان کا باعث بن رہے ہیں جس کے بارے میں ٹھوس اقدامات ضروری ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.