فلموں کے باکس آفس پر ٹکرائو اورکاروبار سے کوئی فرق نہیں پڑتا،سنی دیول
جمعہ 17 نومبر 2017 15:54
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنی دیول نے کہا ہے کہ وہ خود کو پرانے سکول کے اداکاروں میں شمار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جنہیں فلموں کے باکس آفس پر ٹکرائو اور ریلیز کے بعد نمبر گیم سے کبھی پریشانی نہیں ہوتی یہاں تک کہ جب میرے والد دھرمیندرا فلم انڈسٹری میں سرگرم تھے اس وقت بھی اس کی کوئی اہمیت نہیں تھی یہ صرف لوگوں کی تخلیق کردہ باتیں ہیں۔
فلموں کے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میری اور میرے والد کی فلموں نے بہت سالوں تک 100 کروڑ کا کاروبار کیا ہے ،فرق صرف یہ ہے کہ ہم نے کبھی اس وقت فلموں کے اس کاروبار کے متعلق کبھی بات نہیں کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.