شلپا شیٹھی نے بھی دیپکا پڈوکون کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت کر دی

جمعہ 17 نومبر 2017 15:59

شلپا شیٹھی نے بھی دیپکا پڈوکون کی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے فلم ’’پدماوتی‘‘ میںاداکارہ دیپکا پڈوکون کی اداکاری کو سراہتے ہوئے شائقین پر فلم ضرور دیکھنے پر زور دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق دیپکا پڈوکون نے شلپا شیٹھی کے پروگرام ’’سپر ڈانسر2‘‘ میںفلم کی تشہیر کی جس میں شلپا نے دیپکا پڈوکون کا بھرپور استقبال کیا اور شائقین پر زور دیا کہ وہ فلم ’’پدماوتی‘‘ ضرور دیکھیں۔

متعلقہ عنوان :