علی امین گنڈا پورپرغلط الزامات،عمران خان کا داوڑ کنڈی کوپارٹی سے نکالنے کااعلان
داوڑ کنڈی ایک سال سے پارٹی کیخلاف بات کررہے ہیں،علی امین گنڈاپوراور پرویزخٹک پرغلط الزامات عائد کیے،پارٹی اجلاسوں میں بھی شرکت نہیں کرتے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 نومبر 2017 19:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ داوڑ کنڈی نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر بھی غلط الزامات لگائے۔
جبکہ پارٹی اجلاسوں میں بھی شرکت نہیں کرتے۔ تاہم بعض میڈیااطلاعات کے مطابق عمران خان نے داوڑ خان کنڈی کو پارٹی سے نکالنے کااعلان کردیاہے۔واضح رہے ایم این اے داوڑ خان کنڈی نے صوبائی وزیرپی ٹی آئی علی امین گنڈاپورپرالزامات عائد کیے تھے کہ ڈی آئی خان میں سولہ سالہ لڑکی کو9ملزمان کی طرف سے گلیوں میں گھسیٹ کربے حرمتی کی گئی۔جبکہ علی امین گنڈاپورملزمان کی سرپرستی کررہے ہیں۔ انہوں نے عمران خان سے مطالبہ کیاتھا کہ علی امین گنڈاپورکیخلاف کاروائی کی جائے اور ان سے وزارت بھی واپس لی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.