اسلام آباد کے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہماری ترجیح ہے،میئر شیخ انصر عزیز
جمعہ 17 نومبر 2017 20:09
(جاری ہے)
اس موقع پرچیئرمین یونین کونسل آئی نائن سردار مہتاب (ایڈووکیٹ)، راجہ وحید الحسن چیئرمین یونین کونسل G-8 ، مرکزG-9 کے تاجر نمائندوں کے علاوہ اسلام آباد کی دیگر یونین کونسلوں سے منتخب نمائندے موجود تھے۔
اس موقع پر میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈ ی اے کو بتایا گیا کہ اوصاف یعقوب مرکز G-9 کے محنت کش تاجر ہیں اور باڈی بلڈنگ کے شعبے کو اپنی مدد آپ کے تحت اپناتے ہوئے نہ صرف مسٹر اسلام آباد کا اعزاز حاصل کیا بلکہ سنگاپور میں ہونے والی باڈی بلڈنگ چمپیئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کر کے ملک کا نام روشن کیا۔اس چمپیئن شپ میں دنیا کے 60 ممالک کے باڈی بلڈرز نے شرکت کی۔ میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے کہا کہ اسلام آباد کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کو مزید نکھارنے اور اس کو فروغ دینے کے لیے ایم سی آئی تمام وسائل مہیا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ باڈی بلڈنگ سمیت دیگر نئی سپورٹس کو فروغ دینے کے لیے ایم سی آئی نجی شعبے کے تعاون سے مختلف اقدامات کر رہی ہے جس میں اسلام آباد کے مختلف شہروں میں موجود لائبریری اور فٹنس سینٹرز کو اپ گریڈ کر کے مقامی منتخب نمائندوں کی مدد سے فنکشنل کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.