افغانستان پاکستان کی تبائی چاہتا ہے ایسی قیاس آرائیاں غلط ہیں،افغان صدر
یہ نہ افغان حکومت اور قوم کی سوچ ہے ،افغانستان کسی کوبھی اس ملک کے ساتھ ایسا کرنے کی اجازت نہیں دے گا، پاکستان کے ساتھ امن معاہدے پر پہنچنے کیلئے ضروری اقدامات کیے ہیں،اشرف غنی کاصوبہ زابل کے عمائدین سے خطاب
اتوار 19 نومبر 2017 19:01
(جاری ہے)
اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق جنوبی صوبہ زابل کے مقامی رہائشیوں اور عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا کہ افغانستان پاکستان کی تبائی چاہتا ہے۔
انکا کہنا تھاکہ یہ نہ ہی افغان حکومت کی سوچ ہے اور نہ ہی افغان قوم کی ،افغانستان کسی کوبھی اس ملک کے ساتھ ایسا کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔صدر اشرف غنی نے مزید کہاکہ اس طرح کی قیاس آرائیاں کہ حکومت کی امن کی کوششوں کے بارے میں حکمت عملی واضح نہیں ہے بے بنیاد ہے۔افغان صدر اشرف غنی نے عیدالاضحی کے پہلے روز اپنے پیغام میں کہا تھاکہ افغان حکومت پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے مکمل طور پر تیا ر ہے پاکستان کے ساتھ مذاکرات حکومت کا ایجنڈا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.